پاکستانی خواتین میں سکارف اور حجاب پہننے کی عادت تیزی سے فروغ پانے لگی ہے

بڑھتی ہوئی مغربی ثقافتی یلغار کے باوجود پاکستانی خواتین میں سکارف اور حجاب پہننے کی عادت تیزی سے فروغ پانے لگی ہے – ایک رپورٹ کے مطابق فیشن کے نام پر خواتین کے پہناووں میں جہاں مغری کلچر کی جھلک نمایاں ہو رہی تھی – وہیں ان پہناووں اور ملبوسات سے بے زاری بھی فطری طور پر تیزی سے بڑھنے لگی ہے -

——-

آپ کے خیال میں پاکستانی خواتین میں حجاب اور سکارف کا رجحان فیشن کی وجہ سے بڑھ رہا ہے یا پردے کے بارے میں اسلامی تعلیمات کی کی وجہ سے ؟؟

Filed Under: Uncategorized

RSSComments (1)

Leave a Reply | Trackback URL

  1. Tanziha Raheel says:

    ISlam is a complete code of life.

Leave a Reply




If you want a picture to show with your comment, go get a Gravatar.